سوال ایک- کا درست جواب ہے :غلط

سوال دو- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال تین- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال چار- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال پانچ- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال چھ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال سات- کا درست جواب ہے : غلط

سوال آٹھ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال نو- کا درست جواب ہے : غلط

سوال دس- کا درست جواب ہے : غلط

ڈرائیونگ ٹیسٹ سے متعلق 100 سوال و جواب

ایک- پیدل چلنے والے کے کسی بھی مور پرسڑک پار کر ستکے ہیں ؟


دو- جہاں فٹ پاتھ نہیں ہے پیدل چلنے والوں کو سڑک کے بائیں کنارے پر چلنا چاہیے ؟


تین- زیبرا کراسنگ پر سڑک عبور کرنے کا حق پیدل چلنے والوں کا ہے ؟


چار- ایک پیدل چلنے والے کو جب سگنل کی لال بتی جل رہی ہو چوراہا عبور کرنا چاہیے ؟


پانچ- جب ایک گاڑی دوسری گاڑی کے پیچھے جا رہی ہو تو دونو گاڑیوں کا درمیانی فاصلہ کم از کم ایک گاڑی کے برابر ہونا چاہے ؟


چھ- یہ صحیح ہے کے ایک گاڑی دوسری گاڑی کو سڑک کے درمیان بنی ہوئی مسلسل سفید لکیر کو نظر انداز کر کے اور ٹیک کر سکتی ہے جب کے مخالف سمت سے کوئی گاڑی نہ آرہی ہو ؟


سات- یہ سہی ہے کے چوراہے پر جاتے ہوتے ایک گاڑی دوسری گاڑی سے آگے نکل سکتی ہے ؟


آٹھ- کسی بھی چوراہے پر سرخ بتی کے دوران آپ کو بائیں جانب مڑنے کا حق ہے ؟


نو- چوراہا کراس کرتے وقت آپ اپنی گاڑی کا ہارن ضرور بجائیں ؟


دس- یہ ضروری نہیں ہے کے رات کے وقت آپ اپنی گاڑی کی بتیاں سامنے انے والی گاڑیوں کے آگے مدھم کریں ؟


جوابات دیکھیں