سوال گیارہ- کا درست جواب ہے :غلط

سوال بارہ- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال تیرہ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال چودہ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال پندرہ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال سولہ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال سترہ- کا درست جواب ہے : غلط

سوال اٹھارہ- کا درست جواب ہے : صحیح

سوال انیس- کا درست جواب ہے : غلط

سوال بیس- کا درست جواب ہے : صحیح

ڈرائیونگ ٹیسٹ سے متعلق 100 سوال و جواب

گیارہ- سورج غروب ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے اپنی گاڑی کی بتیاں روشن کرنا ضروری ہے ؟


بارہ- قنوناً بائیں جانب سے اور ٹیک کیا جا سکتا ہے، بشرطیہ کے آپ سے آگے آنیوالا ڈرائیور دائیں جانب مڑ رہا ہو ؟


تیرہ- یہ صحیح ہے کے اورٹیک کیا جا سکتا ہے بشرط یہ کے آپ مخالف سمت سےآنےوالی گاڑی پر ہیڈ لائٹ کی تیز روشنی ڈالیں ؟


چودہ- یہ صحیح ہے کے رات کے وقت آپ کی ہیڈ لائٹ ٹھیک ہوں تو بغیر پچھلی لائٹس کے گاڑی چلا سکتے ہیں ؟


پندرہ- یہ ضروری نہیں ہے کے "رکنے " کے نشان پر رکا جاتے جبکے دوسری سڑک پر بلکل ٹریفک ہو ؟


سولہ- ٹریفک کے گول چکر پر راستہ کا حق دائیں طرف سے آنے والی ٹریفک کا ہے ؟


سترہ- یہ صحیح ہے کے ایک گاڑی کو اورٹیک کی جا سکتا ہے جبکہ وہ گاڑی خود دوسری گاڑی سے آگے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے بشرطیکہ مخالف سمت کوئی ٹریفک نہیں آرہی ہے ؟


اٹھارہ- سگنل کی پیلی بتی کا مقصد "ہوشیار" کرنا ہے ؟


انیس- ایک بڑی سڑک پار کرنے سے قبل صرف اس صورت مئی مکمل رکنا چاہیے اگر اس بڑی سڑک پر ٹریفک ہو ؟


بیس- گاڑی پارک کرتے وقت اس جگہ کا فاصلہ چوراہے سے ٣٠ فٹ سے کم نہیں ہونا چاہیے ؟


جوابات دیکھیں